لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیم رواں ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں وہ میزبان ٹیم نے تین ٹی ٹونٹی اورآئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کے دوٹیسٹ میچ کھیلے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا امتحان دورہ آسٹریلیاکی صورت میں ہوگاجہاں قومی ٹیم تین ٹی ٹونٹی اورآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں اپنے پہلے دوٹیسٹ میچ کھیلے گی۔