کراچی (کلچرل رپورٹر) پاکستان ٹیلی و یژن کراچی سینٹر میں محمد شجاعت اﷲ بحیثیت جنرل منیجر تعینات ہوگئے ۔محمد امین میمن اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہو گئے ہیں ان کی جگہ موجودہ ایگزیکٹیو پروگرامز منیجر محمد شجاعت اﷲ بحیثیت جنرل منیجر، کراچی مرکز اور جنرل منیجر ، پی ٹی وی نیشنل اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔