کراچی (سٹاف رپورٹر) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نجی ہسپتال میں وارڈ بوائے گلشن ولد جیمس مسیح نے معذورخاتون سے زیادتی کی کوشش کی تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا۔