کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں کم عمر بچوں کی جانب سے پولیس موبائل استعمال کرنے پر والد ڈی ایس پی ماڑی پور اصغر مسعود کو معطل کردیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق آج صبح ایک پولیس موبائل کو کم عمر بچے ڈرائیو کرکے ناشتہ کرنے بہادر آباد چلے گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔
کراچی : پولیس موبائل میں ناشتہ کیلئے جانیوالے بچوں کی ویڈیو وائرل ڈی ایس پی ماڑی پور معطل
پیر 20 اگست 2018ء
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں کم عمر بچوں کی جانب سے پولیس موبائل استعمال کرنے پر والد ڈی ایس پی ماڑی پور اصغر مسعود کو معطل کردیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق آج صبح ایک پولیس موبائل کو کم عمر بچے ڈرائیو کرکے ناشتہ کرنے بہادر آباد چلے گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 20 اگست 2018ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں