کراچی (سٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی خادم حسین رند کی خدمات وفاق کے حوالے کردی گئیں جبکہ ضلع ملیر کا اضافی چارج ایس ایس پی نعمان صدیقی کو دے دیا گیا۔سندھ پولیس کے گریڈ بیس کے افسر خادم حسین رند کی خدمات سندھ پولیس سے اب وفاق کے حوالے کردی گئیں ، وہ اس وقت ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ کے عہدے پر فرائض انجام دے رہے تھے ۔