واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری کا بننا خوش آئند ہے ، پاکستان اور بھارت میں روابط کی ہمیشہ حمایت کرتے ہیں۔