لاہور(92نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ووسٹر میں 14 روز کے قرنطینہ کے دوران دو ،دو روزہ انٹرا سکواڈ وارم اپ میچز کھیلیں گے ۔پہلا پریکٹس میچ کل دوسرا 11 جولائی سے شروع ہوگا،قومی ٹیم ووسٹر میں پندرہ روز کا قیام کرنے کے بعد 13 جولائی کو ڈربی شائر روانہ ہو جائے گی ۔ دوسری طرف قومی کرکٹ ٹیم نے ووسٹرشائرمیں ہیڈ کوچ مصباح الحق کی نگرانی میں پریکٹس،فٹنس ایکسرسائز بھی کی، پاکستانی کھلاڑیوں کادوسرا گروپ بھی انگلینڈ پہنچ گیا ہے ،باؤلنگ کوچ وقاریونس کہتے ہیں کہ کوویڈ 19سے کرکٹ کو جھٹکالگا۔ہیڈکوچ مصباح الحق کھلاڑیوں کو پریکٹس کروانے خود میدان میں آئے ۔ قومی کرکٹرز نے جم میں فٹنس ایکسرسائزبھی کی۔ باولنگ کوچ وقار یونس کا کہناتھاکورونا وائرس زیادہ عرصہ رہا تو آئی سی سی کو گیند چمکانے کا متبادل تلاش کرنا ہوگا۔
کرکٹرز کا دوسر گروپ انگلینڈ پہنچ گیا: قومی ٹیم کی بھر پور ٹریننگ، کل پہلا پریکٹس میچ
هفته 04 جولائی 2020ء
لاہور(92نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ووسٹر میں 14 روز کے قرنطینہ کے دوران دو ،دو روزہ انٹرا سکواڈ وارم اپ میچز کھیلیں گے ۔پہلا پریکٹس میچ کل دوسرا 11 جولائی سے شروع ہوگا،قومی ٹیم ووسٹر میں پندرہ روز کا قیام کرنے کے بعد 13 جولائی کو ڈربی شائر روانہ ہو جائے گی ۔ دوسری طرف قومی کرکٹ ٹیم نے ووسٹرشائرمیں ہیڈ کوچ مصباح الحق کی نگرانی میں پریکٹس،فٹنس ایکسرسائز بھی کی، پاکستانی کھلاڑیوں کادوسرا گروپ بھی انگلینڈ پہنچ گیا ہے ،باؤلنگ کوچ وقاریونس کہتے ہیں کہ کوویڈ 19سے کرکٹ کو جھٹکالگا۔ہیڈکوچ مصباح الحق کھلاڑیوں کو پریکٹس کروانے خود میدان میں آئے ۔ قومی کرکٹرز نے جم میں فٹنس ایکسرسائزبھی کی۔ باولنگ کوچ وقار یونس کا کہناتھاکورونا وائرس زیادہ عرصہ رہا تو آئی سی سی کو گیند چمکانے کا متبادل تلاش کرنا ہوگا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 04 جولائی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں