لاہور(کر ائم ر پو ر ٹر )گلشن اقبا ل کے علا قہ کر یم ما ر کیٹ کے قریب صد ر آ ل پا کستا ن پر ائیو یٹ سکو لز فیڈ ر یشن کا شف مر زا کی گاڑی پر نا معلو م افر اد نے فا ئر نگ کردی جس سے وہ زخمی ہو گئے ۔پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔بتا یا گیا ہے کہ گلشن اقبا ل کے علا قہ کر یم ما ر کیٹ کے قریب صد ر آل پا کستا ن پر ائیو یٹ سکو لزفیڈ ر یشن کا شف مر ز ا کسی کا م کے سلسلہ میں اپنی گاڑی پر جا رہا تھا ، دو مو ٹر سا ئیکل سو ار وں نے فا ئر نگ کر دی ، ایک فا ئر ان کی کمر اور دوسر ا فا ئر ان کے با زو پر لگا ، گا ڑ ی کے شیشے ٹو ٹ گئے اور شدید نقصان پہنچا، پو لیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی، گلشن اقبا ل پو لیس کے مطا بق سیف سٹی کے کیمر وں کی مد د سے شو اہد اکھٹے کئے جا رہے ہیں۔