لاہور(سپورٹس رپورٹر)ایف سی کالج لاہور کے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام پہلی انٹر میڈیٹ سالانہ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کل کالج ٹریک پر منعقد ہو گی اور ایک پروقار تقریب میں کالج کے وائس ریکٹر، ڈاکٹر آئیون سنیل سیموئیل سالانہ کھیلوں کا افتتاح صبح 9 بجے کریں گے ۔