لاہور(نیوز رپورٹر) ٹیکس نادہندگان کے خلاف پنجاب ریونیو اتھارٹی نے گھیرا تنگ کردیاٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی میں تیزی لاتے ہوئے پی آر اے نے جوہر ٹاؤن میں واقع کیفے کو 39 لاکھ روپے کا سیلز ٹیکس عائد کردیا ۔کیفے کے ذمہ نومبر 2018 سے جون 2019 تک کے درمیانی عرصے کا سیلز ٹیکس واجب الادا ہے ۔