کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں گزشتہ روزبم دھماکے میں زخمی صحافیوں کو خصوصی طیارے میں کراچی منتقل کردیا گیا، خیزی چوک پر بم دھماکے میں زخمی ہونے والے صحافیوں ابرار علی اور رحمت خان کو علاج کیلئے آئی جی پولیس بلوچستان کے طیارے میں کراچی منتقل کردیا گیا ۔