دبئی(این این آئی)پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو میچ کے اختتام پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے گلے لگا کر مبارکباد دی۔رضوان نے جیسے ہی وننگ رنز مکمل کیا تو اس کے بعد انہوں نے پہلے گراؤنڈ میں جشن منایا۔