لاہور(نامہ نگار) ڈویژنل میکینکل انجینئر محمد اسماعیل کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس خدشات کے پیش نظر ریلوے انجن شیڈ کو کلورین سے دھویا گیا،لوکو موٹیو انجنوں،شیڈ کی راہ داریوں اور دفاتر کو کلورین سے دھویا گیا،انجن شیڈ میں کام کرنے والے ملازمین کو ماسک دینے سمیت ہاتھ دھونے کے لئے ڈیٹول ملے پانی کے ڈرم بھی رکھ دیئے گے ،چند روز قبل ایک ملازم عثمان میں وائرس کی نشاندہی ہوئی تھی؎