لاہور( شوبز رپورٹر )کورونا وائرس کی وبا ایسی آئی کہ شوبز انڈسٹری سے منسلک ستاروں کی شادیوں کے رنگ بھی پھیکے پڑگئے ۔ لاک ڈاؤن کے دوران اداکارہ ثمینہ احمد نے منظر صہبائی، اداکارہ نمرا خان نے راجہ افتخار اعظم کوہمسفرچنا۔ اداکارہ حنا الطاف نے اداکار علی آغا سے اور اداکارہ فریال محمود نے اداکار دانیال راحیل کے ساتھ زندگی گزارنے کاعہدکیا۔ اداکار شہروز سبزواری نے ماڈل صدف کنول سے اور ہارون راشد فروا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔شادی شدہ ان جوڑوں کو مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کے ڈھیروں پیغامات سوشل میڈیا کے ذریعے موصول ہو ئے ۔
کورونا نے شوبز ستاروں کی شادیوں کے رنگ بھی پھیکے کر دیئے
جمعرات 02 جولائی 2020ء
لاہور( شوبز رپورٹر )کورونا وائرس کی وبا ایسی آئی کہ شوبز انڈسٹری سے منسلک ستاروں کی شادیوں کے رنگ بھی پھیکے پڑگئے ۔ لاک ڈاؤن کے دوران اداکارہ ثمینہ احمد نے منظر صہبائی، اداکارہ نمرا خان نے راجہ افتخار اعظم کوہمسفرچنا۔ اداکارہ حنا الطاف نے اداکار علی آغا سے اور اداکارہ فریال محمود نے اداکار دانیال راحیل کے ساتھ زندگی گزارنے کاعہدکیا۔ اداکار شہروز سبزواری نے ماڈل صدف کنول سے اور ہارون راشد فروا کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔شادی شدہ ان جوڑوں کو مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کے ڈھیروں پیغامات سوشل میڈیا کے ذریعے موصول ہو ئے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 02 جولائی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں