کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے علاقے کوہلو میں بارودی سرنگ دھماکہ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی اطلاعات کے مطابق کوہلو کے علاقے تحصیل کاہان جنت علی میں بارودی سرنگ دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں ایک شخص انعام بخش جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔