لاہور( نمائندہ خصوصی سے )ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کھوکھر برادران شریف خاندان کی اے ٹی ایم ہیں ، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کھوکھر برادران آل شریف کی آشیر باد سے سالہا سال اربوں کی سرکاری زمین پر قابض تھے ۔