لاہور(کر ائم رپورٹر)کوٹ لکھپت جیل میں قید 45 سالہ قیدی نوید پر اسرار طور پر دم توڑ گیا ، نعش مردہ خانہ منتقل کردی گئی، نوید کی طبیعت خراب ہوئی تو اسے ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔