لاہور (کرائم رپورٹر) کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی ویژن کی پیشکش کی، تاہم سابق وزیراعظم نے انکار کردیا۔یادرہے کہ جمعرات کو نواز شریف نے لیگی رہنمائوں سے دوران ملاقات ٹی وی نہ ملنے کا شکوہ کیا تھا۔