سکرامنٹو (صباح نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں درجنوں مکانات تباہ ہو گئے جبکہ علاقے میں 6 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے ۔