ڈونیڈن (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 20 فروری کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔