لاہور(نمائندہ خصوصی سے ) حکومت پنجاب نے کیپٹن (ر) عثمان ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی پنجاب کو سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ تعینات کر دیا۔ 27 ویں کامن کے پی اے ایس آفیسر کیپٹن (ر) عثمان کو ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی اضافی زمہ داریاں بھی تفویض کی گئی ہیں۔