لاہور(خبرنگارخصوصی) لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گزشتہ روز ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے حوالے سے تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں حسیب اﷲ ، رانا ثاقب، رانا عاشق اورد یگر نے شرکت کی ، ا س موقع پر شرکا کو ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے طریقہ کارکے متعلق آگاہ کیا گیا ۔