نیو یارک (ویب ڈیسک )خاموش اور خطرناک بیماری شوگر سے بہت سے لوگ پریشان ہیں اور ادویات کے استعمال سے تنگ آ چکے ہیں، شوگر کا علاج آم کے پتوں سے بھی کیا جا سکتا ہے ۔ماہر غذائیت کے مطابق آم کے پتوں میں قدتی طور پر ’ منگفرین ‘ پائے جانے کے باعث انزائم ’الفا گلوکوسیڈیس‘ کو روکنے میں مدد ملتی ہے جس کے باعث انسانی جسم میں کاربو ہا ئیڈر یٹس کو زائل ہونے میں مدد ملتی ہے۔ ، نضامِ ہاضمہ تیز ہوتا ہے اور خون میں شوگر کی مقدار متوازن رہتی ہے ۔10 سے 15 آم کے پتوں کو پانی میں ابال لیں، رات بھر کے لیے ڈھانپ کر چھوڑ دیں، صبح پتے چھان کر نہار منہ یہ پانی پئیں، آم کے پتوں کا استعمال بالکل محفوظ ہے جس کا کوئی نقصان نہیں، اس کے روزانہ استعمال سے چند مہینوں میں شوگر لیول متوازن اور بہترین نتائج حاصل ہوں گے ۔