لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب نے کہا ہے وزیر اعظم عمران خان کی تقریب سے نوجوان کو نکالنے کی مذمت کرتے ہیں،ساری دنیا کو گالیاں دینے والے سے ایک لفظ برداشت نہیں ہوا،تقریب سے طالبعلم کو نکال کر کم ظرفی دکھائی گئی،نااہلی اور تکبر کا ریکارڈ بنائینگے تو ردعمل آئے گا۔