لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے علاقے گجومتہ میں ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ آتشزدگی کے بعد ریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گیا اور رات گئے فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پایا۔