لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں گرانفروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کو جاری رکھااورپرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر43افراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور47افرادکو حراست میں لیا اور مقدمات درج کروائے گئے اور27افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا ۔