لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے کارروائیاں جاری رہیں ۔ڈی سی نے کہا کہ 220 مقامات کو چیک کیا گیا،35 مقامات پر خلاف ورزی پائی گئی، 43 ہزار 500 روپے کے جرمانے کیے گئے ۔