لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )ضلعی انتظامیہ نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے گزشتہ روز بھی کارروائیاں جاری رکھیں ۔ 202 مقامات کو چیک کیا گیا اور 36 خلاف ورزیاں پائی گئیں ا ور61 ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں۔ڈی سی لاہور نے کہا کہ 15 ایف آئی آر کا اندراج کرایا گیا ہے اور15 افراد کو حراست میں لے لیا گیاجبکہ02 افراد کو سیدھا جیل بھیج دیا گیا ہے ۔