لاہور(کرائم رپورٹر)گلشن اقبال کے علاقہ سے 20 سالہ نامعلوم نوجوان کی لا ش ملی ہے ،پولیس نے شناخت نہ ہونے پرلا ش مردہ خانے جمع کروادی ہے ۔ پولیس کے مطابق متوفی حلیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے ۔