لا ہو ر (کر ائم ر پو رٹر) شہر میں خواتین سے جنسی ہراسگی کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ گلشن راوی میں نوجوان کی خاتون کے سامنے نازیبا حرکات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔نوجوان کو خاتون کو ہراساں کرنے کیلئے نازیبا حرکت کرتے دیکھا جا سکتا ہے ، پولیس نے خاتون کے خاوند کی مدعیت میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔