لاہور (شوبز ڈیسک) گلوکارہ کومل رضوی لائیو ویڈیو بناتے ہوئے رو پڑیں۔ اداکارہ نے اپنے مداحوں سے ’’یوم پاکستان‘‘ پر قومی ترانہ پڑھتے ہوئے ویڈیو بنا کر شیئر کرنے کی اپیل کرتے ہوئے رو پڑیں۔ انہوں ں نے کہا کہ ے ہ وقت کرونا وائرس وباء کے باعث ہم سب کے لئے بہت مشکل ترین ہے اور اس وقت میں اپنے ملک اور خود کو بچانے کا طریقہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہے ۔ گلوکارہ اس موقع پر لائیو ویڈیو بناتے ہوئے رو پڑیں۔