لاہور ( کلچرل رپورٹر ) گلوکار سائیں ظہور کے نئے ویڈیو کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے جس کے ڈائریکٹر اداکار وسیم حیدر ہیں جن کا ڈائریکشن کے میدان میں یہ پہلا قدم ہے ۔اس گانے میں سائیں ظہور کے ساتھ طارق نوید اور آسٹریلوی گلوکارہ جولانی نے بھی آوز کا جادو جگایا ہے جبکہ یہ گانا تین زبانوں انگریزی، اردو اور پنجابی میں گایا گیا ہے ۔