لاہور(شوبز ڈیسک) گلوکارہ فرحانہ ارشد کل کراچی میں پرفارم کریں گی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ فرحانہ ارشد کل کراچی میں نجی کمپنی کے زیر اہتمام منعقدہ فیسٹیول میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔ فرحانہ ارشد ملکہ ترنم نور جہاں اور ریشمان کے گانے پیش کریں گی ۔