اسلام آباد (آن لائن) صوبہ پنجاب میں گندم کی پیداوار میں اضافہ کیلئے 16ارب 51کروڑ80 لاکھ روپے کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے تاکہ صوبہ میں گندم کے کاشتکاروں کی شرح منافع کو بڑھایا جاسکے ۔محکمہ زراعت پنجاب کے حکام نے کہا ہے کہ منصوبہ کے تحت گندم کی فی ایکڑ پیداوارمیں7 من اضافہ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ کاشتکاروں کی معاونت کیلئے ان کو رعایتی نرخوں پر زرعی مداخل کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ زرعی شعبہ میں کاشتکاری کی جدید سہولیات سے استفادہ کیلئے منصوبہ کے تحت حکومت کاشتکاروں کو 50فیصد کی سبسڈی پرزرعی مشینری فراہم کرے گی۔
گندم پیداوار اضافہ، 16ارب 51کروڑ کا منصوبہ شروع
منگل 24 مارچ 2020ء
اسلام آباد (آن لائن) صوبہ پنجاب میں گندم کی پیداوار میں اضافہ کیلئے 16ارب 51کروڑ80 لاکھ روپے کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے تاکہ صوبہ میں گندم کے کاشتکاروں کی شرح منافع کو بڑھایا جاسکے ۔محکمہ زراعت پنجاب کے حکام نے کہا ہے کہ منصوبہ کے تحت گندم کی فی ایکڑ پیداوارمیں7 من اضافہ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ کاشتکاروں کی معاونت کیلئے ان کو رعایتی نرخوں پر زرعی مداخل کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ زرعی شعبہ میں کاشتکاری کی جدید سہولیات سے استفادہ کیلئے منصوبہ کے تحت حکومت کاشتکاروں کو 50فیصد کی سبسڈی پرزرعی مشینری فراہم کرے گی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 24 مارچ 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں