پشاور (92 نیوزرپورٹ)ہنگوکی تحصیل ٹل میں فائرنگ کرکے ڈگری کالج کے پروفیسرنسیم کو قتل کردیاگیا،پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجہ میں 2افرادزخمی بھی ہوئے ۔