اٹک (نمائندہ 92نیوز) اٹک کے علاقہ جنڈ میں اے سی نے بلدیہ عملے کے ہمراہ چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کی 650 بوری چینی برآمد کر کے گودام سیل کر دیا ہے ۔ عوامی و سماجی حلقوں نے اس کارروائی کو سراہا ہے ۔