کوئٹہ (این این آئی) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی آئندہ چند روز میں اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائینگے ۔ بلوچستان کے نئے گورنر کا تعلق پی ٹی آئی یا کسی اتحادی جماعت سے ہو سکتاہے ۔