گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ شروع لاہور(سپورٹس رپورٹر)گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ آج سے لاہورجم خانہ گالف کلب میں شروع ہوگا،، ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 330 گالفرز اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے ۔ ٹورنامنٹ 15 سے 17 نومبر تک لاہور جم خانہ گالف کورس میں ہوگا۔