لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنر کے ممبر کیخلاف انکوائری کے معاملے پر چیئر مین پی سی بورڈ کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رسال حسن سید نے نعمان بٹ کی درخواست پر سماعت کی جس میں درخواست گزار نے اپنے خلاف انکوائری کے اقدام کو چیلنج کیا ہے ۔