سری نگر (صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین سید علی گیلا نی نے کہا کہ بندوق کی گولی سے ایک اور کشمیری کی آواز خاموش کر دی گئی ہے ۔سید علی گیلانی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ نامعلوم افراد کے ہاتھوں ، دوران حراست کشمیری قتل ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی کی بات ہے کہ کشمیریوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے ۔