کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان عابد جاوید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،گریڈ 20کے فرمان اﷲ کوڈائریکٹرجنرل نیب بلوچستان تعینات کردیا گیا ہے ۔چیئرمین نیب نے عابد جاوید کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے سپرد کردی ہیں۔