لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف اداکارہ انعم تنویر کی نئی ڈرامہ سیریل’’ میرا دل میرا دشمن‘‘ کی ریکارڈنگ کئی ماہ کے تعطل کے بعد دوبارہ شروع ہوگئی ہے جس میں انعم تنویر اور فاطمہ سہیل سمیت دیگر فنکار بھی حصہ لے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ریکارڈنگ نہیں ہورہی تھی اسی لئے اب اس کی ایک ہی قسط نشر کی جارہی ہے ۔