لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان نے تیسرے اورآخری ٹی ٹونٹی میچ میں تین جبکہ سری لنکا کی ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی گئیں۔ عمراکمل،احمدشہزاداورمحمدحسنین کو ڈراپ کر کے حارث سہیل،افتخار احمداورعثمان خان شنواری کوٹیم کاحصہ بنایا گیا ۔