فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)پاکستانی شاہینوں اور بنگال ٹا ئیگرز کے ٹی ٹونٹی میچز میں سیکورٹی انتظا مات کیلئے فیصل آ باد سمیت صو بہ بھر سے 200 سے زائد ایلیٹ فورس ،پنجاب کانسٹیبلری کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئی، ان ٹیموں کیساتھ ماہر نشانہ بازوں کو بھی ڈیوٹی پر متعین کیا جا ئیگا ۔