جمیکا (سپورٹس ڈیسک )جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر یوٹرن لیتے ہوئے اگست میں بھارت کے خلاف شیڈول ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کیلئے دستیابی ظاہر کر دی۔ گیل نے کہا کہ تمام تر توجہ بھارت کے خلاف شیڈول ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز پر مرکوز ہے ۔