اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)یار و اغیار کے ہاتھوں میں کمانیں تھیں فراز۔۔۔اور ہم دیکھ رہے تھے کہ نشانہ تو تھا۔یہ شعر وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے جمعرات کو اپنے ٹوئٹراکائونٹ پر شئیر کیا ۔