کراچی (کامرس رپورٹر)بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیر پر بھارتی جارحیت کو مسترد کر کے اور ہر حد تک جانے کا اعلان کر کے قومی امنگوں کی بھرپور ترجمانی کی ہے ۔