واشنگٹن (اے پی پی) امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ اقوام متحدہ میں بطور امریکی سفیر نامزدگی سے دستبردار ہو گئیں۔ ہیدرنوئرٹ نے کہا میں اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کی نامزدگی کیلئے اعتماد کرنے پر صدر ٹرمپ اور وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی شکر گزار ہوں تاہم اپنے خاندان کے بہترین مفاد میں اس نامزدگی سے دستبردار ہوتی ہیں۔
ہیدرنوئرٹ اقوام متحدہ میں بطور امریکی سفیر نامزدگی سے دستبردار
پیر 18 فروری 2019ء
واشنگٹن (اے پی پی) امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ اقوام متحدہ میں بطور امریکی سفیر نامزدگی سے دستبردار ہو گئیں۔ ہیدرنوئرٹ نے کہا میں اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کی نامزدگی کیلئے اعتماد کرنے پر صدر ٹرمپ اور وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی شکر گزار ہوں تاہم اپنے خاندان کے بہترین مفاد میں اس نامزدگی سے دستبردار ہوتی ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 18 فروری 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں