نوٹنگھم (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی کی فتح کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مداح اپنی ٹیم کی فتح کا جشن منانے کیلئے نوٹنگھم کی سڑکوں پر نکل آئے ۔شائقین کرکٹ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے رہے ۔