صنعا ( اے ایف پی ) یمن کے حو ثی باغیوں نے ایران میں اپنا سفیر مقر ر کیا ہے جس پر دنیا بھر میں تنقید کی جارہی ہے ۔حو ثیوں کے ٹی وی الا مسراح کے مطابق ایران نے حو ثیوں کے مقر ر کر دہ سفیر ابرا ہیم محمد کی تعیتانی کو قبول کر لیا ہے ۔ادھر یمن کی حکومت نے اس تعیناتی کو مستر د کر دیا ہے ۔